اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کو بادشاہی عطا کی ۔
ا۔ عرب کی
ب۔ ایران کی
ج۔ حبشہ کی
د۔ روم کی
ہمیں ہمیشہ اختیار کرنی چاہیے
ا۔ نمود ونمائش
ب۔ اسراف
ج۔ سادگی
د۔ تکلف وبناوٹ
مجلس کے لفظی معنی ہیں۔
ا۔ چلنے کی جگہ
ب۔ سونے کی جگہ
ج۔ بیٹھنے کی جگہ
د۔ کام کرنے کی جگہ
آداب مجلس کا خیال رکھنے سے لوگ بچ جاتے ہیں۔
ا۔ تکلیف اور پریشانی سے
ب۔ بیماری سے
ج۔ نقصان سے
د۔ چوٹ لگنے سے
آداب مجلس کی تعلیم دی گئی ہے۔
ا۔ سورۃ الفاتحۃ میں
ب۔ سورۃ البقرۃ میں
ج۔ سورۃ المجادلۃ میں
د۔ سورۃ ھود میں
حدیث مبارک کی رو سے مجالس ہوتی ہیں ۔
ا۔ امانت
ب۔ صداقت
ج۔ ثواب
د۔ بھلائی