
نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق " سچا اما نت دار تاجر قیامت کے دن ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ ہوگا۔"
ا۔ انبیاء
ب۔ صدیقین
ج۔ شہدا ء
د۔ا، ب &ج
آپ ﷺ امانت اور دیانت کی وجہ سے مکہ مکرمہ میں کہلاتے تھے۔
ا۔ صادق
ب۔ امین
ج۔ ا & ب
د۔ کوئی نہیں
حقوق العباد کا مطلب ہے۔
ا۔ اللہ تعالیٰ کے حقوق
ب۔ بندوں کے حقوق
ج۔ حیوانوں کے حقوق
د۔ ان میں کوئی نہیں
حقوق العباد میں سب سے پہلا حق ہے:
ا۔ دوستوں کا
ب۔ رشتہ داروں کا
ج۔ والدین کا
د۔ مہمانوں کا
حدیث مبارک کے مطابق کس کو پانی پلانے سے عورت کی بخشش ہوئی؟
ا۔ کتا
ب۔ بلی
ج۔ بکری
د۔ گائے
نبی کریم ﷺ نے دیہاتی کی مدد کی۔
ا۔ نماز کے وقت
ب۔ جہاد کے وقت
ج۔ سحری کے وقت
د۔ افطاری کے وقت
B
by at 2025-03-19 17:46:09