بادشاہ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ڈال دیا۔
ا۔ دریا میں
ب۔ اندھیرے میں
ج۔ آگ میں
د۔ سمندر میں
حضرت ابراہیم علیہ السلام عراق سے ہجرت کرکے گئے۔
ا۔ ایران
ب۔ مصر
ج۔ ہندوستان
د۔ فلسطین
خلیل اللہ لقب ہے۔
ا۔ حضرت اسحاق علیہ السلام کا
ب۔ حضرت یعقوب علیہ السلام کا
ج۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
د۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کا
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایجاد ہے۔
ا۔ تلوار
ب۔ سوئی
ج۔ کنگھی
د۔ کشتی
مقام ابراہیم کہاں واقع ہے؟
ا۔ فلسطین
ب۔ ایران
ج۔ مکہ
د۔ مدینہ
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا انتقال جبرون میں ہوا۔ جبرون کہاں واقع ہے؟
ا۔ ایران میں
ب۔ شام میں
ج۔بیت المقدس میں
د۔ مصر میں