نبی کریم ﷺ نے بدبو دار چیزیں کھا کر آنے سے منع فرمایا :
ا۔ مسجد میں
ب۔ گھر میں
ج۔ دوکان میں
د۔ سکول میں
ناخن ایک بار ضرور کاٹنے چاہیے
ا۔ دن میں
ب۔ ہفتہ میں
ج۔ مہینہ میں
د۔ سال میں
دانتوں کی صفائی کے لئے مسواک کا اہتمام کرنا ہے۔
ا۔ فرض
ب۔ واجب
ج۔ مستحب
د۔ سنت
پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے چاہئیں ۔
ا۔ کھانا کھانے سے
ب۔ پانی پینے سے
ج۔ نہانے سے
د۔ سونے سے
پانی کی نعمت کا خالق ہے۔
ا۔ انسان
ب۔ اللہ تعالیٰ
ج۔ سائنس دان
د۔ انجینئر
ہر جاندار کے زندہ رہنے کے لئے ضروری ہے:
ا۔ پانی
ب۔ گاڑی
ج۔ سایہ
د۔ گھر