
C
ملکُ الموت کس فرشتے کو کہتے ہیں؟
ا۔ حضرت جبرائیل
ب۔ حضرت میکائیل
ج۔ حضرت عزائیل
د۔حضرت اسرافیل
قیامت کے دن صور پھونکنا کس فرشتے کا کام ہے؟
ا۔ حضرت جبرائیل
ب۔ حضرت میکائیل
ج۔ حضرت عزائیل
د۔حضرت اسرافیل
فرشتوں کی اصل تعداد کا علم ہے۔
ا۔ اللہ تعالیٰ کو
ب۔ انبیاء کو
ج۔ اولیاء کو
د۔ جنات کو
انسان کے ساتھ متعین دو فرشتے کیا کہلاتے ہیں ؟
ا۔ جبرائیل واسرافیل
ب۔ منکیر اور نکیر
ج۔کراما کاتبین
انسان کے دائیں طرف والا فرشتہ لکھتا ہے۔
ا۔ رزق
ب۔ بارش
ج۔ برائیاں
د۔ نیکیاں
انسان کے بائیں طرف والا فرشتہ لکھتا ہے۔
ا۔ رزق
ب۔ بارش
ج۔ برائیاں
د۔ نیکیاں
صحیح اپشن ہے جیم
by at 2023-01-03 17:21:52