پہلی وحی میں آپﷺ کو سورۃ العلق کی پہلی ۔۔۔۔۔۔آیات پڑھنے کو کہا۔
ا۔ 3
ب۔ 4
ج۔5
د۔ 7
جبل نور کے مقام پر مکہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے فاصلے پر غار حرا واقع ہے۔
ا۔ 1 میل
ب۔ 2 میل
ج۔ 3 میل
د۔ 7 میل
پہلی وحی کے بارے میں آپ ﷺ نے کس کو بتایا ؟
ا۔ ورقہ بن نوافل
ب۔ حضرت خدیجہ ؓ
ج۔ ابوطالب
د۔ اس میں کوئی نہیں
ورقہ بن نوافل علم رکھتے تھے ۔
ا۔ تورات کا
ب۔تورات اور انجیل کا
ج۔انجیل کا
د۔ قرآن کا
پہلی وحی کا سن کر ورقہ بن نوافل نے کیا کہا تھا؟
ا۔ کہ یہ وہی ناموس ہے جو پہلے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس وحی لے کر آچکا ہے۔
ب۔ کہ یہ وہی ناموس ہے جو پہلے حضرت عیسی ٰ علیہ السلام کے پاس وحی لے کر آچکا ہے۔
ج۔ کہ یہ وہی ناموس ہے جو پہلے حضرت آدم علیہ السلام کے پاس وحی لے کر آچکا ہے۔
د۔ کہ یہ وہی ناموس ہے جو پہلے حضرت ابراھیم علیہ السلام کے پاس وحی لے کر آچکا ہے۔
ناموس سے مُراد ہیں۔
ا۔ حضرت اسرافیل علیہ السلام
ب۔حضرت جبرائیل علیہ السلام
ج۔ حضرت میکائیل علیہ السلام
د۔ حضرت عزرائیل علیہ السلام