کس قسم کی مجالس میں شرکت کرنی چاہیے
ا۔ اچھی مجالس میں
ب۔ بُری مجالس میں
ج۔ بے مقصد مجالس
د۔ کوئی نہیں
ہر کام کو اس کے مقررہ وقت پر کرنا کہلاتا ہے:
ا۔ وقت کی پابندی
ب۔ وقت کا ضیاع
ج۔ وقت کا اسراف
د۔ وقت کا استعمال
اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل ہے۔
ا۔ وقت پر نماز ادا کرنا
ب۔ وقت پر کھانا
ج۔ وقت پر سونا
د۔ وقت پر جاگنا
کائنات کی ہر شے پابند ہے:
ا۔ وقت کی
ب۔ انسان کی
ج۔ فرشتوں کی د۔ جنوں کی
فرض روزے رکھے جاتے ہیں ۔
ا۔ محرم میں
ب۔ ربیع الاول میں
ج۔ رمضان المبارک میں
د۔ شوال میں
حج ادا کیا جاتا ہے۔
ا۔ محرم میں
ب۔ ربیع الاول میں
ج۔ ذوالحجہ میں
د۔ شوال میں