گرمیوں میں پرندوں کے پینے کے لئے گھر کی چھت پر رکھنا چاہیے۔
ا۔ روٹی
ب۔ پانی
ج۔ پنیر
د۔ چاول
وطن میں رہنے والے لوگوں سے کرنی چاہیے ۔
ا۔ نفرت
ب۔ محبت
ج۔ خیانت
د۔ درگزر
اعلی انسانی قدر ہے:
ا۔ وطن سے محبت
ب۔ دولت سے محبت
ج۔ کھیل کود سے محبت
د۔ دنیا سے محبت
نبی کریم ﷺ محبت کی وجہ سے سواری کی رفتار تیز کردیتے تھے۔
ا۔ مدینہ منورہ کی
ب۔ نجران کی
ج۔ طائف کی
د۔ یمن کی
کفار نے نبی کریم ﷺ کو چھوڑنے پر مجبور کر دیا ۔
ا۔ مکہ مکرمہ
ب۔ مدینہ منورہ
ج۔ یمن
د۔ تبوک
پاکستان وجود میں آیا ۔
ا۔ 23 رمضان المبارک کو
ب۔ 25 رمضان المبارک کو
ج۔ 27 رمضان المبارک کو(1366ہجری )
د۔ 29 رمضان المبار ک کو