
ج صحیح ہے
انسان کے مرنے کے بعد جو فرشتے قبر میں سوال کرتے ہیں اُن کو کہا جاتا ہے۔
ا۔ منکر
ب۔ نکیر
ج۔ کراما کاتبین
د۔ ا & ب
بیت المعمور سے کیا مراد ہے؟
ا۔اللہ کا گھر
ب۔ پیغمبر کا گھر
ج۔ فرشتوں کا گھر
د۔ کوئی نہیں
بیت المعمور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسمان پر واقع ہے
ا۔ دوسرے
ب۔ تیسرے
ج۔ چوتھے
د۔ ساتویں
بیت المعمور ایک مسجد ہے ۔ جس کے گرد ۔۔۔۔۔۔طواف کرتے ہیں۔
ا۔ انسان
ب۔ فرشتے
ج۔ جنات
د۔ کوئی نہیں
درج ذیل میں سے جنت پر کونسا فرشتہ تعینات ہے؟
ا۔ ملک
ب۔ رضوان
ج۔ رعد
د۔ کوئی نہیں
درج ذیل میں سے دوزخ پر کونسا فرشتہ تعینات ہے؟
ا۔ ملک
ب۔ رضوان
ج۔ رعد
د۔ کوئی نہیں
فرشتوں کا کعبہ جو آسمان میں ہے
by at 2023-11-03 10:30:10