
Option a
2،
3) دعوت و تبلیغ، ہجرت حبشہ (اولیٰ وثانیہ)
نبی کریم ﷺ نے
لوگوں کو اسلام کی طرف بلانا شروع کیا ۔
ا۔ پہلی وحی کے بعد
ب۔ دوسری وحی کے بعد
ج۔ تیسری وحی کے بعد
د۔ چوتھی وحی کے بعد
شروع میں آپﷺ نے دعوت وتبلیغ کا کام کیا۔
ا۔ رازداری سے
ب۔ اعلانیہ
ج۔ رات کو
د۔ دن میں
قریبی رشتہ داروں کو اسلام کی طرف بلانے کا حکم کس سورت میں دیا گیا ۔
ا۔ سورۃ البقرہ میں
ب۔ سورۃ آل عمران میں
ج۔ سورۃ الشعرامیں
د۔ اس میں کوئی نہیں
دوسری وحی میں سورۃ المدّثّر کی کتنی آیات نازل ہوئیں؟
ا۔ 3
ب۔ 5
ج۔ 7
د۔ 9
خفیہ تبلیغ کا سلسلہ جاری رہا ۔
ا۔ تقریبا دو سال
ب۔ تقریبا تین سال
ج۔ تقریبا چار سال
د۔ اس میں کوئی نہیں
option a
by at 2024-12-15 12:23:00