نماز کے کس رکن کی ادائیگی کے وقت سبحان ربی الاعلیٰ کی تسبیح ادا کی جاتی ہے؟
ا۔ جلسہ
ب۔ سجود
ج۔ قعود
د۔ قیام
دو سجدوں کے درمیان کچھ دیر کا قیام جوکہ واجب ہے کیا کہلاتا ہے؟
ا۔ جلسہ
ب۔ رکوع
ج۔ قعدہ
د۔ قومہ
نماز کے فرض رکن قعدہ سے کیا مراد ہے؟
ا۔ سجدوں کا عمل
ب۔ نماز میں سیدھا کھڑا
ج۔ نماز میں بیٹھنا
د۔ کوئی نہیں
نماز میں اعوذ باللہ پڑھنے کو کیا کہتے ہیں؟
ا۔ تسمیعہ
ب۔ تحلیل
ج۔ جلسہ
د۔ تعوذ
نماز میں بسمہ اللہ پڑھنے کو کیا کہتے ہیں ؟
ا۔ تسمیعہ
ب۔ تحلیل
ج۔ جلسہ
د۔ تعوذ
حضرت محمد ﷺ نے اپنی زندگی میں جو کام کئے یا جو باتیں ارشاد فرمائیں۔ اُن کو کہتے ہیں۔
ا۔ قول
ب۔ فعل
ج۔ حدیث
د۔ کوئی نہیں