
1) آسمانی کتابوں پر ایمان:
ایمان مفصل کے مطابق تیسرا عقیدہ اسلام کیا ہے؟
ا۔ بالرسل
ب۔ توحید
ج۔ ایمان با لاخرت
د۔ ایمان بالکتب
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت اور رہنمائی کے لئے جو کتابیں نازل کیں ، اُن کو ۔۔۔۔۔ کتابیں کہا جاتا ہے۔
ا۔ آسمانی
ب۔ الہامی
ج۔ نورانی
د۔ ا &ب
اللہ تعالیٰ نے آسمانی کتابیں نازل کیں۔
ا۔ نبیوں اور رسولوں پر
ب۔ فرشتوں پر
ج۔ جنوں پر
د۔ کوئی نہیں
اللہ تعالیٰ کی چھوٹی چھوٹی کتابوں یا ان کے اجزا کو ۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
ا۔ کتابچہ
ب۔ صحیفہ
ج۔ دونوں ا & ب
د۔ کوئی نہیں
صحیفہ کی جمع ہے۔
ا۔ صحائف
ب۔ صحا ف
ج۔ صحف
د۔ کوئی نہیں
Option a
by at 2025-02-03 10:15:09