نبی کریم ﷺ کا پنے خاندان کے لوگوں کو اسلام کی تبلیغ کے لئے کھانے پر بُلانے کو۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
ا۔ دعوت پیغمبری
ب۔ دعوت ذوالعشیرہ
ج۔ دعوت ذوالغشیرہ
د۔ اس میں کوئی نہیں
آپ ﷺ کے خاندان کے کتنے لوگ اس دعوت میں شریک ہوئے تھے؟
ا۔ 5
ب۔ 15
ج۔ 25
د۔ 40
پہلی دعوت میں کس نے آپ ﷺ کا ساتھ دینے کا اعلان کیا؟
ا۔ حضرت عمرؓ
ب۔ حضرت علی ؓ
ج۔ حضرت عثمان ؓ
د۔ کسی نے بھی نہیں
نبوت کے پہلے تین سالوں میں آپ ﷺ کی خفیہ تبلیغ سے کتنے لوگوں نے اسلام قبول کیا؟
ا۔ 7
ب۔ 23
ج۔ 31
د۔ 40
نبوت کے کتنے سال بعد آپ ﷺ نے کھلم کھلا اسلام کی تبلیغ شروع کردی۔
ا۔ دوسرے
ب۔ تیسرے
ج۔چوتھے
د۔ پانچویں
سب سے پہلے مسلمانوں کے لئے کس صحابی کا گھر تبلیغ کا مرکز بنایا؟
ا۔ ابوبکر ؓ
ب۔ عثمان ؓ
ج۔ عمرؓ
د۔ ارقم مخزومیؓ