اللہ تعالیٰ اس پر رحم نہیں فرماتا جو ۔۔۔پر رحم نہیں کرتا۔(صحیح بخاری: 7376)
ا۔ جانوروں
ب۔ بچوں
ج۔ جاندار وں
د۔ لوگوں
لایدخلالجنۃ قتات ؟
ا۔ چغل خور جنت میں نہ جائے گا
ب۔ جھوٹ بولنے والا جنت میں نہ جائے گا
ج۔ حرام خور جنت میں نہ جائے گا
د۔ شر پھیلانے والا جنت میں نہ جائے گا
حدیث صحیح بخاری کے مطابق "تم میں سے میرے نزدیک زیادہ محبوب ہے جو اچھے ۔۔۔ والا ہے۔
ا۔ تعلق
ب۔ اخلاق
ج۔ نماز
د۔علم
صحیح مسلم ، حدیث : 172 کے مطابق "وہ شخص جنت میں نہ جائے گا جس کے۔۔۔۔۔۔اس کی ایذاوں سے محفوظ نہ رہے۔
ا۔ بھائی
ب۔ دوست
ج۔ پڑوسی
د۔ والدین
سنن ابن ماجہ ،حدیث : 3829 کے مطابق " اللہ تعالیٰ کے نزدیک ۔۔۔۔۔۔۔سے زیادہ کوئی چیز عزیز نہیں ہے۔
ا۔ نماز
ب۔ زکوۃ
ج۔ اخلاق
د۔ دعا
الھم باسمک اموت واحیا کی دعا ہے۔
ا۔ جاگنے کی
ب۔ سونے کی
ج۔ بیت الخلا میں داخل ہونے کی
د۔ کوئی نہیں