
D correct
قریش کے مطالبے کے بعد کس نے کہا کہ بھتیجے! آپ جو چاہیں کریں میں آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا؟
ا۔ حضرت عباس ؓ
ب۔ ابو طالب
ج۔ حضرت حمزہ ؓ
د۔ ابولہب
پہلی ہجرت حبشہ:
اللہ تعالیٰ کی خاطر اور اپنے دین کی حفاظت کے لئے گھر بار چھوڑنے کو کہتے ہیں۔
ا۔ تبلیغ
ب۔ ہجرت
ج۔ جہاد
د۔ کوئی نہیں
مسلمانوں نے مکّہ مکرمّہ سے پہلی ہجرت کی۔
ا۔ یمن کی طرف
ب۔ حبشہ کی طرف
ج۔ ایران کی طرف
د۔ مدینہ کی طرف
حبشہ عرب کے ۔۔۔۔۔۔۔میں بحیرہ احمر کے دوسرے کنارے پر واقع ہے۔
ا۔ شمال
ب۔مغرب
ج۔ مشرق
د۔ جنوب
نبوت کے کتنے سال بعد آپﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کو حبشہ کی طرف ہجرت کرنے کا حکم دیا؟
ا۔ 3
ب۔ 4
ج۔ 5
د۔ 6
مغرب
by at 2025-04-02 17:53:04