
D option
حضرت موسی ٰ علیہ السلام کی نسل میں سے تھے۔
ا۔ حضرت عیسی علیہ السلام
ب۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام
ج۔ حضرت یعقوب علیہ السلام
د۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت موسی ٰ علیہ السلام کے والد کا نام تھا۔
ا۔ اسد
ب۔ عمیر
ج۔ عمران
د۔ شعیب
حضرت موسی ٰ علیہ السلام کے پیدائش کے وقت مصر میں حکومت تھی۔
ا۔ سامری
ب۔ ہامان
ج۔ قارون
د۔ فرعون
خدا ہونے کا دعویدار تھا۔
ا۔ سامری
ب۔ ہامان
ج۔ قارون
د۔ فرعون
صندوق دیکھ کر دریا سے نکالنے کا حکم دیا۔
ا۔ فرعون کی ملکہ نے
ب۔ فرعون کی والدہ نے
ج۔ فرعون کی بہن نے
د۔ فرعون کی باندی نے
فرعون کی بیوی جس نے حضرت موسی ٰ علیہ السلام کی پرورش کی۔
ا۔ حضرت سارہ
ب۔ حضرت ہاجرہ
ج۔ حضرت آسیہ
د۔ حضرت نعیمہ
D is correct
by at 2023-02-09 19:07:27