الحمدللہ الذی احیانا بعد ماتنا والیہ النشور کی دعا ہے۔
ا۔ جاگنے کی
ب۔ سونے کی
ج۔ بیت الخلا میں داخل ہونے کی
د۔ کوئی نہیں
الھم انی اعوذبک من الخبث والخبائث کی دعا ہے۔
ا۔ جاگنے کی
ب۔ سونے کی
ج۔ بیت الخلا میں داخل ہونے کی
د۔ کوئی نہیں
غفرانک کی دعا ہے۔
ا۔ جاگنے کی
ب۔ سونے کی
ج۔ بیت الخلا سے باہر نکلنے کی
د۔ کوئی نہیں
(اے اللہ) میں تیری بخشش چاہتا ہوں ۔
ا۔ الھم باسمک اموت واحیا
ب۔غفرانک
ج۔الحمدللہ الذی احیانا بعد ماتنا والیہ النشور
د۔ الھم انی اعوذبک من الخبث والخبائث