
جواب:- انجیل، یونانی اصل الکلمہ، بمعنی خوشخبری
زبور کس زبان میں نازل ہوئی؟
ا۔ عربی
ب۔ فارسی
ج۔ عبرانی
د۔ لاطینی
زبور میں آپﷺ کا ذکر کس نام سے آیا ہے؟
ا۔ اکبر
ب۔ احمد
ج۔ فاروق
د۔ اسد
انجیل مُقّدس کس پر نازل ہوئی ؟
ا۔ حضرت موسی علیہ السلام پر
ب۔ حضرت داود علیہ السلام پر
ج۔ حضرت عیسی علیہ السلام پر
د۔ حضرت محمد ﷺ پر
انجیل کے لغوی معنی ہیں۔
ا۔ سلاخ
ب۔ پیغام
د۔ خوشخبری
د۔ الہام
انجیل میں آپﷺ کو کس نام سے پُکارا گیا ہیں؟
ا۔ فاروق
ب۔ فارقلیط
د۔ احمد
د۔ بشر
درج ذیل میں سے کس کتاب کو عہد نامہ جدید یا (نیو ٹیسٹمنٹ) بھی کہتے ہیں؟
ا۔ قرآن مجید
ب۔ تورات
ج۔ زبور
د۔ انجیل
correction option is c
by at 2025-02-17 10:18:23