
حبشہ کے بادشاہ کو کہتے تھے۔
ا۔ قیصر
ب۔ کسریٰ
ج۔ نجاشی
د۔ مقوقس
نجاشی کا اصل نام کیا تھا؟
ا۔ اصحمہ
ب۔ بہلوس
ج۔ عاصجم
د۔ محمہ
حبشہ کی پہلی ہجرت میں کتنی عورتیں شامل تھیں ؟
ا۔ 2
ب۔ 4
ج۔ 12
د۔ 24
حبشہ کی پہلی ہجرت میں کتنے مرد شامل تھے ؟
ا۔ 12
ب۔ 24
ج۔ 39
د۔ 53
حبشہ کی طرف پہلی ہجرت کے دوران قافلے کے امیر کون تھے؟
ا۔ علی ؓ
ب۔ ابوبکر ؓ
ج۔ عثمان ؓ
د۔ عمر ؓ
پہلی ہجرت میں مسلمان حبشہ میں کتنے عرصہ رہے؟
ا۔ ایک مہینہ
ب۔ دو مہینہ
ج۔ تین مہینہ
د۔ چار مہینہ
11 correct answer
by at 2025-04-02 17:58:14