دوسری ہجرت حبشہ:
دوسری مرتبہ ہجرت نبوت کے کتنے سال بعد ہوئی۔
ا۔ دوسرے
ب۔ تیسرے
ج۔ چوتھے
د۔ ساتویں
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کا جینا ناممکن بنا دیا گیا تھا ۔
ا۔ مدینہ منورہ میں
ب۔ مکہ مکرمہ میں
ج۔ حبشہ میں
د۔ یمن میں
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے ۔۔۔۔۔۔اور عقیدے کی حفاظت کے لئے گھر بار چھوڑ دیا۔
ا۔ دین
ب۔ دنیا
ج۔ وطن
د۔ مال
حبشہ کی دوسری ہجرت میں کتنی عورتیں شامل تھیں ؟
ا۔ 12
ب۔ 19
ج۔9 2
د۔ 34
حبشہ کی دوسری ہجرت میں کتنے مرد شامل تھے ؟
ا۔ 21
ب۔ 41
ج۔ 53
د۔ 83