صحرائے سینا میں بنی اسرائیل کے لئے اللہ تعالیٰ نے پانی کے چشمے جاری کئے۔
ا۔ 9
ب۔ 12
ج۔ 15
د۔ 21
حضرت موسی ٰ علیہ السلام کا لقب تھا۔
ا۔ کلیم اللہ
ب۔ خلیل اللہ
ج۔ حبیب اللہ
د۔ اسد اللہ
قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر آیا ہے۔
ا۔ حضرت موسی ٰ علیہ السلام
ب۔ حضرت عیسی ٰ علیہ السلام
ج۔ حضرت یوسف علیہ السلام
د۔ حضرت آدم علیہ السلام
حضرت موسی ٰ علیہ السلام کا ذکر قرآن مجید میں کتنی دفعہ آیا ہے؟
ا۔ 86
ب۔ 97
ج۔ 123
د۔ 136
عصا کو سانپ میں بدلنے کا معجزہ، اور زبان میں لکنت رکھنے والے پیغمبر تھے۔
ا۔ حضرت موسی ٰ علیہ السلام
ب۔ حضرت عیسی ٰ علیہ السلام
ج۔ حضرت یوسف علیہ السلام
د۔ اس میں کوئی نہیں
بچھڑے کی پوجا شروع کی تھی۔
ا۔ حضرت موسی ٰ علیہ السلام کے پیروکاروں نے
ب۔ حضرت عیسی ٰ علیہ السلام کے پیروکاروں نے
ج۔ حضرت یوسف علیہ السلام کے پیروکاروں نے
د۔ حضرت آدم علیہ السلام کے پیروکاروں نے