Option plz
مشرکین مکہ نے مسلمانوں کی دوسری دفعہ ہجرت کے بعد کتنے بندوں کا وفد نجاشی کے پاس بھیجا تھا؟
ا۔ 2
ب۔ 4
ج۔ 6
د۔ 9
کس صحابی نے نجاشی کو دوسری دفعہ ہجرت کے بعد مسلمانوں کی ترجمانی کی؟
ا۔ حضرت عباس ؓ
ب۔ ابو طالب ؓ
ج۔ جعفر طیار ؓ
د۔ کوئی نہیں
حضرت جعفر طیار ؓ نے نجاشی کے سامنے کس سورت کی آیات پڑھ کر سنائیں؟
ا۔ سورہ العلق
ب۔ سورہ مریم
ج۔ سورہ الماعون
د۔ کوئی نہیں
نجاشی کے سامنے جب حضرت جعفر طیارؓ نے تلاوت کی تو اس نے قران مجید کے ساتھ دوسری کس مقدس کتاب کے بارے میں کہا کہ یہ دونوں ایک ہی چراغ کے نور ہیں؟
ا۔ تورات
ب۔ زبور
ج۔ انجیل
د۔ کوئی نہیں
نجاشی کے سامنے جب حضرت جعفر طیارؓ نے تلاوت کی تو اس نے قران مجید کے ساتھ دوسری کس مقدس کتاب کے بارے میں کہا کہ یہ دونوں ایک ہی چراغ کے نور ہیں؟
ا۔ تورات
ب۔ زبور
ج۔ انجیل
د۔ کوئی نہیں
حبشہ کے بادشاہ نجاشی نے کب اسلام قبول کیا؟
ا۔ 5 نبوی میں
ب۔ 6 نبوی میں
ج۔ 7 نبوی میں
د۔ 9 نبوی میں
یہاں پر صحیح اپشن شو نہیں ہو رہا
by at 2023-01-03 18:45:20