(الف) حقوق العباد
کسی چیز کے ثابت ، یقینی اور لازم ہونے کو کہتے ہیں۔
(aفرض
(bحق
(c ذمہ داری
(d حق دار
انسانوں کے آپس کے تعلقات میں سب سے اہم اور قریبی تعلق ہے؛
(aدوست احباب کا
(bوالدین اور اولاد کا
(c ہمسایوں کا
(d رشتہ داروں کا
قران مجید میں جا بجا اللہ تعالیٰ کے حقوق کے ساتھ ہی ذکر ہے:
(aبہن بھائی کے حقوق کا
(bبیماروں اور کمزوروں کے حقوق کا
(c عورت کے حقوق کا
(dوالدین کے حقوق کا
جنت میں داخل نہیں ہوگا جو رشتہ داروں سے:
(aتعلق توڑ لے
(bادھار لے
(cلین دین نہ کرے
درحقیقت راہ نجات ہے۔
(aحقوق العباد کی ادائیگی
(bحقوق اللہ کی ادائیگی
(c چھوٹوں سے شفقت کرنا
(dحقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کی ادائیگی