(الف)حضرت
خدیجہؓ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکس کی بیٹی تھی؟
(aخویلد
(bجعفر
(cاسد
(dخالد
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکس قبیلہ سے تعلق رکھتی تھی؟
(aبنوہاشم
(bبنواسد
(cبنوقریظہ
(dبنوبکر
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکی والدہ کانام تھا؟
(aفاطمہ بنت زائد
(bفاطمہ بنت قیس
(cحفصہ بنت یعقوب
(dعائشہ بنت عمرو
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکی پہلی شادی کس شخصیت سے ہوئی تھی؟
(aزیدبن خارجہ
(bعائدبن عتیق
(cعتیق بن عائد
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکی دوسری شادی کس شخصیت سے ہوئی تھی؟
(aابوہالہ
(bابوحمزہ
(cابوزید
(dابوسعید