
(الف) مشاورت کی اہمیت
اپنے اہم امور کے متعلق دوسروں سے
رائے جاننا کہاتا ہے؟
(aصبروشکر
(bعدل وانصاف
(cمشاورت
(dسخاوت
حدیث نبویﷺ کے مطابق جو شخص مشورہ کرلے:
(aوہ ناکام نہیں ہوگا
(bوہ شرمندگی نہیں اُٹھائے گا۔
(c وہ تنگ دست نہیں ہوگا
(dسستی اور کاہلی کا شکار نہیں ہوگا
جنگ بدر کے قیدیوں کو چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کا فیصلہ آپﷺ نے کس کی مشاورت سے کیا:
(aحضرت عثمان غنی اور حضرت علیؓ
(bحضرت ابوبکر ؓ اور حضرت عثمان ؓ
(c حضرت علیؓ اور حضرت عمرؓ
(dحضرت عثمانؓ اور حضرت عمرؓ
اللہ تعالیٰ ان کو درپیش معاملات میں رہنمائی فرماتا ہے۔
(aباہم مشاورت کرنے والے
(bباہم سوال کرنے والے
(c باہم لین دین کرنے والے
(dباہم صلح کرنے والے
جس شخص سے مشورہ لیا جائے، اُس کے پاس مشورہ کی حیثیت ہوتی ہے:
(aبھروسہ
(bامانت
(cیقین
(dایمان
Hazarat Abu bakar and Umar
by at 2025-02-21 06:01:02