
(الف) ایمانیات
(الف) توحید کی اہمیت اور اثرات
قرار کے معنی ہیں۔
(aکھانے پینے کی جگہ
(bکھیل کود کی جگہ
(c آرام کی جگہ
(d ٹھہرانے کی جگہ
دین اسلام کا سب سے پہلا اور بنیادی عقیدہ ہے۔
(aایمان باللہ
(b ایمان بالرسول
(c ایمان بالملائکہ
(d ایمان بالکتب
شرک کو ظلم کہا گیا ہے کیوں کہ یہ ہے۔
(aحق تلفی
(b خیانت
(c منافقت
(d ریاکاری
توکل کا مطلب ہے۔
(aبھروسہ
(b سکون
(c یقین
(d ایمان
Yes
by at 2023-12-08 20:29:35