طہارت زبان کا
لفظ ہے۔
(aاُردو
(bعربی
(c فارسی
(d ہندی
طہارت کا معنی ہے۔
(aصاف ہونا
(bپاک صاف ہونا
(c صفائی
(d کوئی نہیں
وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ[4] وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ[5]
(aسورۃ النمل
(b سورۃ الکوثر
(c سورۃ المدثر
(d سورۃ الاعرا
مزید معلومات:ترجمہ: اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو اور ناپاکی سے دور رہو،
نبی اکرم ﷺ نے طہارت کو حصہ قرار دیا۔
(aاسلام کا
(bایمان کا
(cزندگی کا
(dبندگی کا
'اَلطُّھُورُ شَطْرُ الإِیمَانِ'
(aقرآنی آیت ہے
(bحدیث ہے
(cقول ہے
حدیث کے مطابق "ہر مسلمان پر اللہ کا حق ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنوں میں ایک ایسا دن ہو کہ جس میں وہ اپنے سر اور بدن کو غسل دے"۔
(aتین
(b پانچ
(cسات
(d اکیس