غزوہ بدر ہوا:
(a10 رمضان المبارک کو
(b16 رمضان المبارک کو
(c 17 رمضان المبارک کو
(d 20 رمضان المبارک ک
مزید معلومات: 2 ہجری کو
غزوہ بدر لڑائی سے ایک رات پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوئی/آئی/آئے
(aبارش
(b ہوا
(c طوفان
(d رشتے
غزوہ بدر لڑائی کے آغاز سے پہلے کفار کی طرف سے میدان میں آئے۔
(aولید
(b عتبہ
(c شیبہ
(d یہ تینوں
مزید معلومات:مندرجہ بالا کے مقابلے میں آپﷺ نے حضرت علیؓ ، حضرت حمزہؓ اور عبیدہ بن حارث ؓ کو بھیجا اور تینوں کو ڈھیر کردیا۔
سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَترجمہ: عنقریب یہ فوج شکست کھا جائے گی اور پیٹھ پھیر کر بھاگ جائے گی۔
(aسورۃ النفال
(b سورۃ القمر
(c سورۃ البقرہ
(d سورۃ التوبہ
غزوہ بدر میں کافروں کے سپہ سا لار ابوجہل کو قتل کیا۔
(aمعاذ
(b معوذ
(c دونوں نے
(d کوئی نہیں
غزوہ بدر میں کفار کے افراد قتل ہوگئے۔
(a35
(b70
(c 110
(d 212