حضرت سودہ رضی اللہ عنہاسے کل کتنی روایات منقول ہیں؟
(a8
(b5
(c6
(d9
بخاری شریف میں حضرت سودہ رضی اللہ عنہاسے کتنی روایات منقول ہیں۔
(a8
(b1
(c5
(d2
حضرت سودہ رضی اللہ عنہانے کس وجہ اپنی باری حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکوہبہ کیاتھا؟
(aمجبوری
(bبیماری
(cمحبت
(dبوڑھی
حضرت سودہ کا قد تھا؟
(aلمبا
(bچھوٹا
(cدرمیانہ
(dبہت چھوٹا
حضرت سودہ کی وفات ہوئی؟
(a54ھ
(b55ھ
(c60ھ
(d40ھ
حضرت سودہ کی وفات کس مہینہ میں ہوئی؟
(aشوال
(bمحرم
(cذی قعدہ
(dذوالحجہ