نبی اکرم ﷺ پر نازل ہونے والی دوسری وحی میں اللہ تعالیٰ نے آپ کو دور رہنے کا حُکم دیا۔
(aجھوٹ سے
(bغیبت سے
(c لالچ سے
(dناپاکی سے
پاکیزگی حصول کا ذریعہ ہے:
(aدولت کے
(bعزت کے
(cاللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے
وضو کے فرائض ہیں۔
(aدو
(bچار
(c پانچ
(d سات
وضوء کے مستحبات کتنے ہیں؟
a)5
b) 8
c) 9
d) 10
وضو ء کی سنتیں کتنی ہیں؟
a) 12
b) 13
c) 14
d) 15
رات کو سونے سے قبل وضو ء کی کیا حیثیت ہیں؟
a) فرض
b) واجب
c) سنت
d) مستحب