غزوہ بدر میں مسلمانوں نے کتنےافراد کو قیدی بنا لیا۔
(a35
(b70
(c 110
(d 212
غزوہ بدر میں کتنے صحابہ کرامؓ نے جام شہادت نوش کیا۔
(a3
(b 23
(c14
(d 27
جنگ بدر میں کتنے فرشتوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے مدد فرمائی؟
(a100
(b1000
(c 110
(d 227
کس جنگ میں فرشتوں نے عملا حصہ لیا تھا؟
(aغزوہ بدر
(b غزوہ اُحد
(c غزوہ حنین
آپﷺ کے چچا حضرت عباس شامل تھے۔
(aمسلمان لشکر میں
(b قیدیوں میں
(c شہیدوں میں
کس صحابیؓ کی تلوار غزوہ بدر میں ٹوٹ گئی اور وہ حضرت محمدﷺ کے پاس دوسرا تلوار لینے گیا تو آپﷺ نے انہیں ایک لکڑی تھما دی اور وہی لکڑی تلوار میں تبدیل ہوگئی؟
(aحضرت علیؓ
(b حضرت عکاشہ بن محصنؓ
(c حضرت مصعب بن عمیرؓ