Ow bewaqoof insan جلول he theek hai logho ko ghalat answer q de raha جمل نہیں تھا تیری جاد کابائدہ مارو
حضرت سودہ رضی اللہ عنہاکہاں دفن ہے؟
(aجنت المعلیٰ
(bجنت البقیع
(cریاض الجنہ
(dشام
حضرت سودہ رضی اللہ عنہاسے کتنی احادیث مروی ہے؟
(aپانچ
(bچھ
(cنو
(dسات
حضرت سودہ رضی اللہ عنہاکےسابقہ شوہرسے کتنے اولادتھے؟
(aایک
(bدو
(cچار
(dتین
حضرت سودہ رضی اللہ عنہاکے بیٹے کانام کیاتھا؟
(aعبدالرحمٰن
(bعبداللہ
(cعبیداللہ
(dعبدالرحم
حضرت سودہ رضی اللہ عنہاکابیٹاعبدالرحمٰن کس جنگ میں شہیدہوا؟
(aجنگ بدر
(bجنگ احد
(c خندق
(dجلول
حضرت سودہ رضی اللہ عنہاکابیٹاعبدالرحمن رضی اللہ عنہ کب شہیدہوئے؟
(a16ھ
(b17ھ
(c23ھ
(d20ھ
جنگ جمل
by at 2025-03-01 13:34:42