وضوء کے دوران داڑھی میں انگلیاں داخل کرنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
a) اعلال
b)خلال
c) مسح
d) غسل
بیت اللہ کے طواف کیلئے وضوء کرنے کا کیا حکم ہے؟
a) واجب
b) سنت
c) فرض
d) مباح
وضوء سے معاف ہونے ولاے کونسے گناہ ہے؟
a) کبیرہ
b)صغیرہ
c) جھوٹ
d) کوئی نہیں
نماز جنت کی کنجی کہلاتی ہے وضو ء کس چیز کی کنجی ہے؟
a) طواف
b) تلاوت کی
c) نماز کی
d) عبادت کی
سورۃ المائدہ میں فرضیت وضوء کا حکم ہوا ہے یہ کونسے پارے میں ہیں؟
a) چھٹے پارے میں
b) ساتویں پارے میں
c) نویں پارے میں
وضو ء کا ایک نام یہ بھی ہے؟
a) طہارت کسری
b) طہارت صغریٰ
c) طہارت کامل