غزوہ بدر میں حضرت عکاشہ بن محصنؓ کو آپﷺ نے جو لکڑی دی تھی جو تلوار میں تبدیل ہوگئی تھی اُس کا نام رکھا گیا تھا۔
(aعون
(b قفان
(c قنون
(d منعون
غزوہ اُحد
مدینہ منورہ
کے قریب ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا نام اُحد ہے۔
(aگاوں
(bکنواں
(cپہاڑ
(d میدان
اُحد پہاڑ مدینہ سے کتنے کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے؟
(aتین کلومیٹر
(bساڑھے پانچ کلومیٹر
(c ساڑھے اٹھ کلومیٹر
(d اکیس کلومیٹر
غزوہ بدر کے بعد شوال 3ھ میں مسلمانوں اور کفّار کے درمیان ایک جنگ لڑی گئی ، جسے کہا جاتا ہے۔
(aغزوہ اُحد
(bغزوہ حنین
(cغزوہ تبوک
غزوہ
اُحد کفّار اور مسلمانوں کے درمیان ہونے
والی بڑی جنگ ہے۔
(aپہلی
(bدوسری
(c تیسری
(d چوتھی