حضرت سودہ رضی اللہ عنہاکانکاح کس نے پڑھایا؟
(aابوطالب
(b عبداللہ بن زمعہ
(cزمعہ
(dعبیداللہ
حضرت سودہ رضی اللہ عنہاکاحق مہرکتنامقررہواتھا؟
(aچارسو درھم
(bچھ سودرھم
(cنوسودرھم
سیدہ سودہ رضی اللہ عنہاکے نکاح میں حضرت سکران کے کتنے بھائی شریک ہوئے تھے؟
(a2
(b3
(c6
(d5
نوٹ :۔حضرت سکران کے دوبھائیوں کے نام حضرت سلیط بن عمرورضی اللہ عنہااورحضرت حاطب بن عمرورضی اللہ عنہ۔
(ج) حضرت عائشہؓ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کس کی بیٹی تھی؟
(aابوبکررضی اللہ عنہ
(bعمررضی اللہ عنہ
(cعثمان رضی اللہ عنہ
(dعلی رضی اللہ عنہ
وفات کے وقت آپﷺکا سر مبارک کس زوجہ کی گود میں تھا؟
(aمیمونہ رضی اللہ عنہا
(bعائشہ رضی اللہ عنہا
(cخدیجہ رضی اللہ عنہا
(dحفصہ رضی اللہ عنہا