(ج) نماز کی فرضیت واہمیت
نماز لفظ ہے:
(aاردو زبان کا
(bعربی زبان کا
(cفارسی زبان کا
نماز کے معنی ہے۔
(aصلوٰۃ
(b دُعا
(c ماننا
(dجھکن
مزید معلومات: عربی زبان میں نماز کو "صلوٰۃ" کہتے ہیں۔
صلوٰۃ کے معنیٰ ہیں۔
(aرکن
(bعبادت
(cدُعا
(d شرط
نماز اسلام کا رکن ہے۔
(aپہلا
(bدوسرا
(c تیسرا
(d چوتھ
نماز کے فرائض ہیں۔
(aسات
(bتیرہ
(c چودہ
(d پندرہ