
ابوسفیان نے جنگ بدر کا بدلہ لینے کے لئے کتنے سواروں کے ساتھ مدینہ منورہ کے قریب ایک چراگاہ پر حملہ کیا؟
(a100
(b200
(c 300
(d 700
جنگ بدر کی شکست کا بدلہ لینے کے لئے مدینے کی ایک چراگاہ پر حملہ کیا۔
(aمکّہ مکرمہ کے ایک سردار عبداللہ بن اُبئ نے
(bمکّہ مکرمہ کے ایک سردار ابوجہل نے
(c مکّہ مکرمہ کے ایک سردار ابوسفیان نے
(dمکّہ مکرمہ کے ایک سردار کعب بن اشرف نے
جب ابوسفیان نے دوسو بندوں کے ساتھ چراگاہ پر حملہ کیا ۔تو
(aایک صحابی کو شہید کیا
(bچراگاہ کو نقصان پہنچائی
(c aاور bدونوں
(d کچھ بھی نہیں کیا۔
مدینہ منورہ کے کس یہودی سردار نے مکّہ پہنچا کر کفّار مکہ کو مدینہ منورہ پر حملہ آور ہونے پر قائل کیا؟
(aعبداللہ بن ابی ابن سلول
(bعمروبن عامر
(c کعب بن اشرف
(dکعب بن مالک
غزوہ اُحد میں کفّار کا لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا؟
(a700
(b1300
(c3000
(d 5700
غزوہ اُحد میں کتنے کفّار ذرہ پوش اور کتنے ماہر تیر انداز تھے؟
(a100، 700
(b700،100
(c300، 600
a and b r same plz be corrected
by at 2023-02-01 16:27:48