
6 sal is corrected sorry
ازواج مطہرات میں سب سے زیادہ فقیہ کون تھی؟
(aخدیجہ رضی اللہ عنہا
(bعائشہ رضی اللہ عنہا
(cمیمونہ رضی اللہ عنہا
(dزینب رضی اللہ عنہا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر بوقت نکاح کتنی تھی؟
(a6سال
(b9سال
(c10سال
(d12سال
شادی کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر کتنی تھی؟
(aدس سال
(bنوسال
(c14سال
(d15سال
آپﷺکی ازواج میں سے کونسی عورت کنواری تھی؟
(aخدیجہ رضی اللہ عنہا
(bعائشہ رضی اللہ عنہا
(cزینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
(dمیمونہ رضی اللہ عنہا
نبی کریم ﷺکس زوجہ کی دل لبھانے کیلئےسابقہد ورقعات بیان کرتے ۔
(aخدیجہ رضی اللہ عنہا
(bزینب بن حجش رضی اللہ عنہا
(cعائشہ رضی اللہ عنہا
(dحفصہ رضی اللہ عنہا
گیارہ عورتوں کا واقعہ کس زوجہ نے نقل کیا؟
(aخدیجہ رضی اللہ عنہا
(bعائشہ رضی اللہ عنہا
(cحفصہ رضی اللہ عنہا
(dمیمونہ رضی اللہ عنہا
9 sal plz be corrected
by at 2023-02-04 00:05:00