غزوہ اُحد میں آپﷺ کتنے لشکر کے ساتھ مدینہ منورہ سے نکلا تھا؟
(a300
(b700
(c1000
(d 1300
غزوہ اُحد میں عبداللہ بن اُبئ کتنے افراد کے ساتھ آپﷺ کے لشکر سے الگ ہوگیا؟
(a100
(b200
(c300
(d 500
غزوہ اُحد میں آپﷺ نے عبداللہ بن جبیرؓ کی قیادت میں کتنے ماہر تیر انداز درّے پر تعینات کردئیے تھے؟
(a15
(b30
(c 40
(d50
غزوہ اُحد میں لڑائی کا آغاز مقابلے سے ہوا۔
(aانفرادی
(bگروپوں میں
(c عام لڑائی سے
غزوہ اُحد میں آپﷺ کے چچا ۔۔۔۔کو ایک حبشی غلام جس کا نام "وحشی" نے شہید کردیا۔
(aحارث بن عبدالمطلب
(bابوطالب
(c حمزہ بن عبدالمطلب
(d ابو لہب
غزوہ اُحد میں جب کفار بھاگ گئے تو مسلمان مال جمع کرنے میں مصروف ہوگئے اوردرّے پر موجود صحابہ کو عبداللہ بن جبیرؓ نے روکا لیکن وہ نہ روکے۔ تو درّے پر عبداللہ بن جبیرؓ کے ساتھ کتنے صحابہ کرامؓ رہ گئے؟
(a10
(b13
(c 17
(d 21