آپﷺکی زندہ بیویوں میں سب سے زیادہ محبت کس بیوی کے ساتھ تھا؟
(aخدیجہ رضی اللہ عنہا
(bعائشہ رضی اللہ عنہا
(cحفصہ رضی اللہ عنہا
(dمیمونہ رضی اللہ عنہا
آپﷺاپنے ایام علالت میں کس زوجہ کی باری والے دن کو دورخیال
کرتے؟
(aعائشہ رضی
اللہ عنہا
(bحفصہ رضی اللہ عنہا
(cمیمونہ رضی اللہ عنہا
(dسودہ رضی اللہ عنہا
بوقت وفات آپﷺکس زوجہ مطہرہ کے ہونٹوں سے لگی مسواک کو
استعمال کیا؟
(aحفصہ رضی اللہ عنہا
(b میمونہ رضی اللہ
عنہا
(c حضرت سودہ رضی اللہ عنہا
(d عائشہ رضی اللہ عنہا
جبرئیل امین کی طرف سے یہ ہدیہ سلام کس زوجہ کو ملا؟
(aعائشہ رضی اللہ عنہا
(b میمونہ رضی اللہ عنہا
(c حفصہ رضی اللہ عنہا
(d خدیجہ رضی اللہ عنہا
آپﷺنے عورتوں میں کامل ترین کس زوجہ کو کہا؟
(aزینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
(b سودہ رضی اللہ عنہا
(c سودہ رضی اللہ عنہا
(d عائشہ رضی اللہ عنہا
کس زوجہ کی پاکدانی کی گواہی قرآن نے دی تھی؟
(aخدیجہ رضی اللہ عنہا
(b سودہ رضی اللہ عنہا
(c عائشہ رضی اللہ عنہا
(d حفصہ رضی اللہ عنہا