نماز کے باہر اوراندر کل کتنے فرائض اور ارکان ہیں؟
a) 13
b)12
c) 14
d) 15
قرآن مجید میں
نماز کا ذکر زکوٰۃ کے ساتھ کتنی دفعہ آیا ہے؟
a) 31 بار
b) 32 بار
c) 33 بار
d)
34 بار
جماعت سے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
a) فرض
b) سنت مؤکدہ
c) مستحب
d)واجب
واجبات نماز کی تعداد کتنی ہیں؟
a) 13
b) 14
c) 15
d) 16
جو شخص امام کے پیچھے باجماعت نماز پڑھے اسے کیا کہتے ہیں؟
a) منفرد
b) مقرد
c) مسبوق
d) مقتدی
جس شخص کی کچھ رکعتیں چلی جائے وہ کیا کہلاتا ہے؟
a) منفرد
b) لاحق
c) مسبوق
d) مقتدی