غزوہ اُحد میں صحابہ کرامؓ شہید ہوئے؛
(aپچاس
(b ساٹھ
(cستّر
(d اَسّی
غزوہ اُحد میں کس نے درّے کی طرف سے مسلمانوں کے لشکر پر حملہ کیا تھا؟
(aابوسفیان
(bخالد بن ولید
(cعبد اللہ بن ابی
رسول اکرمﷺ کے ہم شکل صحابی کا نام تھا۔
(aحضرت عبداللہ بن جبیرؓ
(bحضرت طلحہؓ
(c حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
(dحضرت مصعب بن عمیرؓ
غزوہ اُحد میں حضرت طلحہؓ آپﷺ کے لئے ڈھال بنا رہا اور جنگ کے ختم ہونے پر اس کے جسم پر زخم تھے۔
(a70 سے زیادہ
(b100 سے زیادہ
(c110 سے زیادہ
غزوہ اُحد میں جب ارطاۃ اکڑتا ہوا میدان میں نکلا تو کس نے قتل کیا؟
(aآپﷺ نے
(bحضرت علی ؓ نے
(c خالد بن ولید نے
(dحمزہ بن عبدالمطلب نے
کس غزوے میں آپﷺ کا نچلا دانت شہید ہوا تھا؟
(aغزوہ بدر
(bغزوہ احد
(c غزوہ خندق
(d غزوہ خیبر