
دوران سفر کس زوجہ سے یادگم ہواتھا؟
(aحفصہ رضی اللہ عنہا
(b میمونہ رضی اللہ عنہا
(c عائشہ رضی اللہ عنہا
(d سودہ رضی اللہ عنہا
حضرت عائشہ پرتہمت لگانے والوں کا سردار کون تھا؟
(aعبداللہ ابن ابی
(b ابن ابی
(c کعب بن اشرف
المبراۃ کس زوجہ کالقب تھا؟
(aخدیجہ رضی اللہ عنہا
(b عائشہ رضی اللہ عنہا
(c میمونہ رضی اللہ عنہا
(d حفصہ رضی اللہ عنہا
حضرت عائشہ کے کتنے القابات تھے؟
(a5
(b 8
(c7
(d4
الموفقہ کس زوجہ کالقب تھا؟
(aمیمونہ ؓ
(bعائشہؓ
(cسودہ ؓ
کس زوجہ رسول کے والدکویارغارکہاجاتاہے؟
(aمیمونہ رضی اللہ عنہا
(b عائشہ رضی اللہ عنہا
(c سودہ رضی اللہ عنہا
(d زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
Har
by at 2025-03-13 21:43:43