جو شخص شروع سے نماز میں شریک ہو لیکن عذر کی وجہ سے کچھ رکعتیں چلی گئی ہو؟
a) مقتدی
b) مسبوق
c) لاحق
d) منفرد
اکیلے نماز پڑھنے والے کو کیا کہتے ہیں؟
a) مقتدی
b) منفرد
c) مسبوق
d) لاحق
آپﷺ نے سب سے پہلے کس وقت کی نماز ادا کی؟
a) فجر
b) مغرب
c) عشاء
d) ظہر
آپﷺ دورانِ علالت کتنی نمازیں نہ پڑھا سکیں؟
a) 16
b) 17
c) 18
d) 19
معراج کے موقع پر اول میں آپﷺ کو کتنی نمازوں کا حکم ملا تھا؟
a) 40
b) 50
c) 60
d) 70
کونسے نبی نے معراج کے موقع پر آپﷺ سے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے نمازیں کم کراؤ؟
a) حضرت آدمؑ
b) حضرت ابراہیم ؑ
c) حضرت موسیٰ ؑ