غزوہ اُحد میں مشکین بھر بھر کر لاتیں اور زخمیوں کو پانی پلاتی رہیں۔
(aعائشہ صدیقہ ؓ
(bاُم سُلیمؓ
(cاُم سلیط ؓ
(dسبھی نے
غزوہ اُحد میں جب کفار نے مل کر آپﷺپر حملہ کیا تو صحابیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نے خنجر لے کر نبی کریمﷺ کے سامنے کھڑی ہوگیئں۔
(aام عمارہ
(bامدحداح
(cام سعد انصاریہ
غزوہ اُحد میں آپﷺ کی کونسی بیٹی شامل تھیں؟
(aام کلثوم ؓ
(bرقیہ ؓ
(cفاطمہ ؓ
(d زینب ؓ
جو شخص ظاہری طور پر اسلام کو ماننے کا اعلان کرے اور دل سے اسلام کی مخالفت کرے، اُسے کہتے ہیں۔
(aکافر
(bمشرک
(cمنافق
(d کوئی نہیں
(ہ)نبی کریمﷺ سے محبت واطاعت
اگر کسی شخص کے دل میں رسول اکرمﷺ
کی والہانہ محبت موجود نہیں تو وہ کہلانے کا مستحق نہیں ہوسکتا ۔
(aمسلمان
(bروزہ دار
(c عبادت گزار