کس زوجہ رسول کاوالدتمام صحابہ سے علیٰ الاطلاق افضل ہے؟
(aمیمونہ رضی اللہ عنہا
(b عائشہ رضی اللہ عنہا
(c سودہ رضی اللہ عنہا
(d زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی والدہ ام رومان کااصل نام کیاتھا؟
(aصائمہ
(b زینب یاوعد
(c ساجدہ
(d عابدہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی کتنی پھوپھیاں تھیں؟
(a6
(b5
(c8
(d3
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکارضاعی والدکون تھا؟
(aابوعمر
(b ابوالقعیس
(c ابوعمرو
(d ابوزید
بریرہ رضی اللہ عنہاکس زوجہ رسول کاخادمہ تھا؟
(aمیمونہ رضی اللہ عنہا
(b عائشہ رضی اللہ عنہا
(c سودہ رضی اللہ عنہا
(d زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
سائبہ کس زوجہ رسول کاخادمہ تھا؟
(aمیمونہ رضی اللہ عنہا
(b عائشہ رضی اللہ عنہا
(c سودہ رضی اللہ عنہا
(d زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا