
رکوع سے اٹھنے کی حالت کو کیا کہتے ہیں؟
a) قعدہ
b) جلسہ
c) قومہ
d) قیام
نماز میں قعدہ اخیرہ کی حیثیت کیا ہے؟
a) واجب
b) سنت
c) مستحب
d) فرض
نماز کونسے سن میں فرض ہوئی؟
a) 8نبوی
b) 10 نبوی
c) 2 ھجری
d) 5 ھجری
قرآن مجید میں تقریباً کتنی دفعہ نماز کا ذکر آیا ہے؟
a) 600بار
b) 700بار
c) 800 بار
d) 900 بار
کس غزوہ میں آپﷺ سے پے در پے چند نمازیں قضاء ہوئی؟
a) غزوہ احزاب
b) غزوہ خیبر
c) غزوہ خندق
d) غزوہ بدر
Ghzwaye ahzab ao khadaq 1 ghzwe k 2 name h plz
by at 2023-01-31 13:13:56