
C is correct
اُس وقت تک کوئی مومن نہیں ہوسکتا جب تک سب لوگوں سے بڑھ کر محبت نہ کریں ۔
(aوالدین سے
(bاولاد سے
(cاساتذہ کرام سے
فرمان الٰہی کے مطابق اگر تم اللہ تعالیٰ کو دوست رکھتے ہو تو اختیار کرو۔
(aشب بیداری
(bرسول ﷺ کی فرمانبرادری
(c دُنیاوی مصروفیات سے دوری
(d باوضو رہنا
اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کی حیات مبارکہ کو ہمارے لیے قرار دیا ہے۔
(aبہترین تحفہ
(bبہترین حصہ
(cبہترین نمونہ
رسول اکرمﷺ کے طریقے کو کہتے ہیں۔
(aسنت
(bشریعہ
(cاجتہاد
(d فقہ
نبی کریم ﷺ کے آزاد کردہ غلام حضرت زید بن حارثہ کے بیٹے تھے۔
(aحضرت عمر بن ابو سلمہ ؓ
(bحضرت انس بن مالک ؓ
(c حضرت اُسامہ بن زیدؓ
(dحضرت عبداللہ بن جعفرؓ
نبی کریمﷺ کبھی کبھی اٹھا کر نماز ادا کرتے، سجدے میں جاتے وقت انھیں زمین پر بٹھا دیتے اور کھڑے ہوتے وقت دوبارہ اٹھا لیتے۔
(aحضرت اُم کلثومؓ
(bحضرت اُمامہ بن زینب ؓ کو
(c حضرت زینب ؓ
(dحضرت انس ؓ
This Q.is wrong plz be corrected
by at 2023-02-01 16:44:56