تیمم کے احکام کس خاندان کے برکت کی وجہ سے ملے؟
(aعثمانی خاندان
(b صدیقی خاندان
(c اموی خاندان
(d عمری خاندان
مُرجانہ کس کاخادمہ تھا؟
(aمیمونہ رضی اللہ عنہا
(b عائشہ رضی اللہ عنہا
(c سودہ رضی اللہ عنہا
(d زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
حضرت عائشہ رضی اللہ کاکونساغلام کتابت(لکھنے) کے فن سے واقف تھا؟
(aعمرو
(b زید
(c ابوعمر
(d ابویونس
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکے تقاریرکس کتاب میں ہیں؟
(aبلاغات النساء
(b نہج البلاغہ
(c بنگ درا
(d صحیفہ صادقہ
کونسی زوجہ رسول ہرسال حج کرتی تھی؟
(aحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
(b حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا
(c حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
(d حضر ت سودہ رضی اللہ عنہا
وقت وفات حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی عمرکتنی تھی؟
(a33سال
(b67 سال
(c99سال
(d55سال