Contents

حضرت حسنین کریمین ؓ مسجد میں آجاتے تو آپﷺ انھیں بٹھاتے:
  (aمسجد سے باہر
(b  لوگوں کے پیچھے 

(cاپنے سامنے   

c

غزوہ موتہ میں حضرت ؓ کے شہید ہوجانے کے بعد نبی اکرمﷺ نے ان کے بچو ں سے شفقت کا اظہار فرمایا۔
  (aان کے گھر جاکر
(bمسجد نبوی میں   

(cمیدان جنگ میں

a
Comments :

کون حضرت سوال کی وضاحت سہی نہیں ہے

by at 2024-03-30 17:07:32

G Kon hazrat ,nam nhe bataya hn ?

by at 2025-02-01 21:02:33

please login to comment

حضرت انس بن مالک ؓ نے اپنے بچپن میں رسولﷺ کی خدمت کا شرف حاصل کیا:
  (aآٹھ برس تک
  
(bسات برس تک          

(cدس برس تک

c

ایفائے عہد کا معنی ہے۔
  (aپورا کرنا      
(bقول وقرار     

(cوعدہ پورا کرنا

c

وعدہ پورا نہ کرنا ایک نشانی ہے
  (aمنافق کی    
(bکافر کی                    
(c فاسق کی

(dمشرک کی

a

"کوئی کافر اگر مسلمان ہوکر مسلمانوں میں جاملے تو اُسے واپس کافروں کے حوالے کیا جائے  گا۔" یہ شرط شامل تھی۔
  (aصلح نامہ حدیبیہ
(bمیثاق مدینہ     

(cمواخات مدینہ  

a